May 24, 2016 پامیر ٹائمز کالمز Comments Off on گلدستہ
برگ گل چون شد بہ آئین بستہ شد
گل بہ آئین بستہ شد گل دستہ شد
شعر سن کر سارے نمائندے تڑپ اٹھے ۔۔اپنا سب کچھ بھول گئے۔یک زبان ہو کر چیخ کر کہا ۔۔۔اے خاک وطن ہماری زندگی کا مقصد تیری اور تیرے باشندوں کی خدمت ہے ۔۔انشاء اللہ ہماری سانسوں سے تیری خوشبو آئے گی ۔ہم سب کچھ سے بالاتر ہو کر صرف تجھے جنت بنائیں گے ۔۔۔سب کھڑے ہو گئے تھے سپیکر پلیز پلیز کہہ رہا تھا ۔ یہ ایک دوسرے کے پاس آکر’’ گلدستہ ‘‘بن گئے تھے ۔ان کی سانسوں سے اس مٹی کی خوشبو آرہی تھی ۔۔پشاور کا اسمبلی ہال معطر ہو گیا تھا ۔۔۔اسلام زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کے نعرے بلند ہو رہے تھے۔کے پی کے کی ’’مٹی‘‘اس سمے بہت محترم ہو گئی تھی۔
Mar 04, 2021 0
Mar 04, 2021 0
Mar 01, 2021 0
Feb 21, 2021 Comments Off on 13 سالہ بچی سے شادی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
Mar 04, 2021 0
Feb 12, 2021 Comments Off on نذیر صابر اور علی سدپارہ ، ہم شرمندہ ہیں
Feb 11, 2021 Comments Off on (زندگی) ایک مسلمان بچی کے دل کی جراحت ، موت کے بعد نئی زندگی کا تحفہ
Jan 27, 2021 Comments Off on طاقتور کی گالی بھی “تعریف” ہے