مبارک علی ساون نے جشنِ آزادی پاکستان کےسلسلسے میں نئے ملی نغمے کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

مبارک علی ساون نے جشنِ آزادی پاکستان کےسلسلسے میں نئے ملی نغمے کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

11 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(مجیب الرحمان)جشن آزادی کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے نامور گلوکار مبارک علی ساون کے ملی نغمے کی ریکارڈنگ لاہور میں مکمل ہوگئی۔مبارک علی ساون کے جادو بھری آواز میں ریکارڈ شدہ ملی نغمہ پی ٹی وی پر جشن آزادی کے حوالے سے مختلف اوقات میں آن ائیر ہوگا۔جبکہ وزیر اعظم ہاؤس میں جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں بھی گلگت بلتستان کی نمائندگی کرینگے۔انکی لائیو پرفارمنس پی ٹی وی پر لائیو نشر کی جائے گی۔انہوں نے اس سے قبل بھی مختلف قومی تہواروں میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کی ہے۔انکی شاندار پرفارمنس پر عوامی حلقوں میں زبردست پذیرائی پائی جاتی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔