متفرق

گلگت میں نئے روزنامہ ‘ہمالیہ ٹوڈے’ کی افتتاحی تقریب منعقد

گلگت (پ ر) گلگت بلتستا ن کے صو با ئی و زیرتعمیرا ت ڈاکٹر اقبا ل نے رو ز نا مہ ہما لیہ ٹو ڈے کی افتتا حی تقر یب میں بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عو ا م ہما ر ی حکو مت سے مطمئن رہے 2سا ل کے اندر گلگت بلتستا ن سے لو ڈ شیڈنگ ختم ہو جا ئے گی سا بق دو ر حکو مت میں 22گھنٹے لو ڈ شیڈ نگ ہو تی تھی ٹھیکے فر و خت ہو نئے تھے سر کا ر ی ادارو ں ملا زمین فر و خت ہو ر ہی تھی آ ج جو لو گ ہما ر ی حکو مت پر تنقید کر تے ہیں کی ٹھیکے فر و خت کئے جا ر ہے ہیں جب میں ان کو چیلنج کر تا ہو ں کہ بتا یا جا ئے کہ کو ن سا ٹھیکہ کس نے فر و خت کیا ثبو ت دئے جا ئیں ہم کا ر رو ا ئی کر ینگے سا بق دو ر حکو مت میں میر ٹ کو پا ما ل کیا گیا اللہ کے فضل سے اب ایسا نہیں ہے جب سے مسلم لیگ ن کی حکو مت قا ئم ہو ئی ہم نے کر پشن ختم کیا ہے چھو ٹی مو ٹی غلطیا ں ہو تی ہے کو شش کر ر ہے ہیں ہم ان کو بھی ختم کر یں گے۔

انہو ں نے اپنے خطا ب میں مز ید کہا کہ پا کستا ن میں مسلم لیگ ن کی حکو مت قا ئم ہو ئی تو و زیر اعظم میا ں محمد نو ا ز شر یف اور جنر ل را حیل شر یف نے دلیرانہ انداز میں دہشت گر دو ں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبو ر کر دیا اور آ ج اللہ کے فضل و کر م سے پا کستا ن اور گلگت بلتستا ن امن کا گہو ا ر ہ بنا ہے ہما ر ی حکو مت جت قا ئم ہو نے سے پہلے پا کستا ن میں بد امنی عر و ج پر تھی ہر طر ف دھما کے ہو ر ہے تھے انہو ں نے اپنے خطا ب میں مز ید کہا جی گلگت بلتستا ن میں امن قا ئم ہوہ نے کی و جہ سے سیا حو ں کی آ مد میں خا طر خو ا ہ اضا فہ ہو ا اور انشا اللہ اگلے سا ل اس سا ل کے نسبت غیرملکی اور ملکی سیا حو ں کی تعداد میں مز ید اضا فہ ہو گا ہمیں خو شی ہے کہ صحا فت اور سیا ست میں شعو ر آ گئی ہے میں مبا ر ک با د پیش کر تا ہو ں ہما لیہ ٹو ڈ ے اور اس کی پو ر ی ٹیم کو اور امید کر تا ہو ں کہ ہما لیہ کی ٹیم تحقیقا تی اور مثبت صحا فت کو فر و غ دے اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنا کر دار ادا رکر ے گا۔

تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے پا ر لیما نی سکر یٹر ی بر ا ئے قا نو ن او رنگزیب ایڈو کیٹ نے کہا کہ گلگت بلتستا ن حکو مت میڈیا پر کا م کر ر ہی ہے علا قے میں جتنے بھی اخبا را ت یے چا ہیے و ہ ہفتہ رو ز ہ ہو یا رو ز نا مہ ہم نے ہر ایک کو آ گے لے کر آ نا ہے جلد ہی میڈیا پا لیسی کو حتمی شکل دے کر و زیر اعلیٰ اور کیبنٹ کے سا منے پیش کر ینگے انشا اللہ صحا فیو ں کے مسا ئل حل ہو نگے حکو مت میں رہتے ہو ئے یہ با ت کہنا چا ہتا ہو ں کہ گلگت بلتستا ن کی صحا فت کی مشکلا ت کو دو ر کرنے کیلئے ہما ر ی حکو مت نے ایک سا ل کے اندر اپنے صحا فی بھا ئیو ں سے ملکر ان نکے ایشو ز پر با ت کی حا لا نکہ ان ایشو ز جو آ ج تک کسی نے حکو مت نے ذکر نہیں کیا ہم اپنے آ ئینی اور قا نو نی دا ئر ہ میں رہتے ہو ئے صحا فیو ں کے مشکلا ت کو حل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں انہو ں نے خطا ب میں کہا کہ سا بق حکو مت اور اس کی کینٹ نے میڈیا پا لیسی بنا ئی جو کہ ایک انتہا ئی ما یو س کن با ت ہے کہ گلگت بلتستا ن کے مو جو د ہ سیٹ اپ میں میڈیا پا لیسی بنا نے کا اختیا ر نہیں تھا انہو ں نے کہا کہ حکو مت کا بینہ اور ادار ے صحا فیو ں کو ضرو ر ی معلو ما ت تک رسا ئی کا مو قعہ دیں معلو ما ت تک رسا ئی صحا فیو ں کا بنیا د ی حق ہے معا شر ے میں اچھے اور بر ے کی نشا ند ہی صحا فیو ں نے کر نا ہے انہو ں نے انہو ں نے کہا کہ میں رو ز نا مہ ہما لیہ ٹو ڈ ے اور اس کی پو ر ی ٹیم کو مبا رکبا د پیش کر تا ہو ں اور سا تھ سا تھ یہ امید کر تا ہو ں کہ علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنا کر دار ادا کر ینگے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے۔

 تحر یک انصا ف کے حشمت اللہ ،ہا ئی کو ر ٹ با ر کے صدر ملک کفا یت الر حمن ،اے آ ئی جی دلپزیر طا ر ق حسین بٹ اور صو با ئی حکو مت کے تر جما ن فیض اللہ فر ا ق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہما لیہ ٹو ڈے گلگت بلتستا ن میں صحا فت کا ایک نیا با ب ثا بت ہو گا

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button