ہنزہ (نامہ نگار) ضلع ہنزہ کے گاوں مسگر سے تعلق رکھنے والا معروف بیوپاری فرمان علی قضائے الہی سے انتقال کر گیا ہے ۔ مرحوم اپنی سماجی خدمات اور کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ فرمان علی کی ناگہانی موت پر ڈرائی پورٹ سوست میں کاروباری سرگرمیاں ایک دن کے لئے معطل کردی گئی ہیں۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔
Inna lillah e wa inna ilaihe rajioon. May maula bless his soul with eternal peace. Amen.