متفرق

ضلع کھرمنگ میں محکمہ پانی اور بجلی کے دفاتر قائم نہ ہو سکے، سائلین سکردو جانے پر مجبور

کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) کھرمنگ میں محکمہ پانی اور بجلی کا ضلعی دفتر ابھی تک قائم نہیں کیا جا سکا ہے جس کی وجہ سے سائلین کو ضلع بننے کے بعد بھی سکردو جانا پڑتا ہے زرائع کے مطابق ریاض شگری کو ایکسئین کھرمنگ تعینا ت کرنے کے باوجود بھی ایک دفعہ بھی کھرمنگ آنے کی زحمت نہیں کی اور نہ ہی ضلعی دفتر قائم کرنے کے لئے کوئی خاطر خواہ اقدام کیا ہے جو کی ضلع کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے ملازمین چھوٹے سے چھوٹے کام کے لئے بھی سکردو جانا پڑ رہا ہے۔۔ عوامی حلقے نے ریاض شگری کی ایکسئین کھرمنگ تعیناتی کے باوجود اپنی فرائض نہ سنبھالنے پر اعلٰی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

آپ کی رائے

comments

متعلقہ

Back to top button