نلتر میں گاڑی کو حادثہ، پیپلز پارٹی کا کراچی سے تعلق رکھنے والا رہنما جان بحق، ایک لاپتہ، دو زخمی ہو گئے

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی گاڑی نلتر کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کی وجہ سے کراچی سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنما جان بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص تاحال لاپتہ ہے۔ پارٹی کے کارکنان سید کرار کاظمی اور امتیاز احمد اس حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔

پارٹی کےصوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے زخمیوں کی عیادت کی ہے، اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے۔

آپ کی رائے

comments