متفرق

این سی اے لاہور کے طلبا کا تیس رکنی گروہ گلگت شہر کی دیواروں کی تزئین و آرائش میں مصروف

گلگت (عبدالرحمن بخاری) گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر نیشنل کالج آف آرٹس لاھور کے طلبا کا 30 رکنی گروپ گلگت شہر کی دیواروں کو خوبصورت بنا رہے ہیں۔

مصوری میں گلگت بلتستان کے خوبصورت مناظر۔ ثقافت، جنگلی حیات، تاریخی مقامات اور کھیل سمیت مختلف پہلووں کو نمایاں کیا جارہا ہے۔

%da%af%d9%84%da%af%d8%aa-9

%da%af%d9%84%da%af%d8%aa-8

%da%af%d9%84%da%af%d8%aa-7

%da%af%d9%84%da%af%d8%aa-6

%da%af%d9%84%da%af%d8%aa-4

%da%af%d9%84%da%af%d8%aa-1

 

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button