چلاس(شہا ب الدین غوری سے)چلاس شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ۔محکمہ تعمیرات عامہ کی بے حسی سے لاکھوں روپے کی نت نئی گاڑیاں ورکشاپ کی زینت بن چکی ہے ۔محکمہ تعمیرات عامہ شہر کے تمام رابطہ سڑکوں کی مرمت کا آغاز کریں تاکہ عوام کو ان کھڈوں سے نجات مل سکے ۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ چلاس شہر کے موجودہ رابطہ سڑکیں موہنجوڈارو شہر کے مناظر پیش کرنے لگے ہیں، اس لئے صوبائی حکومت محکمہ تعمیرات عامہ کا نام تبدیل کرکے محکمہ آثار قدیمہ رکھ دیں تاکہ یہ پرانے ورثہ(سڑکوں ) کی حفاظت کر سکیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت چلاس شہر کے سڑکوں کی خستہ حالی کا نوٹس لیں تاکہ چلاس کے عوام بھی احساس کمتری سے نکل سکیں۔
Like this:
Like Loading...
Related
آپ کی رائے
comments
Back to top button