چلاس کے علاقے ہڈر میں سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹیریل استعمال کرنے کا الزام، مقامی افراد میڈیا کے پاس پہنچ گئے

چلاس ( شہاب الدین غوری )   چلاس کے علاقے ہڈر کے نمائندہ وفد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا نے ہڈر ویلی میں پانچ کلومیٹر سڑک انتہائی ناقص بنائی ہے ۔ کم میٹریل استعمال کیا مزید پڑھیں

ہربن کے چند لوگوں نے جھاڑیوں کو آگ لگا کر تھور والوں کے خلاف ایک لاکھ فٹ لکڑی کی آتشزدگی کا مقدمہ درج کردیا

چلاس ( شہاب الدین غوری سے )  ہربن کے چند سازشی عناصر ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار بنے ہیں ، جو دیامر ڈیم کو ناکام بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔ کوہستان کی انتظامیہ اور پولیس شرپسندوں سے ملی مزید پڑھیں

داریل تانگیر میں شرح خواندگی تشویشناک حد تک کم ہے، ترقیاتی منصوبے مکمل کریں گے، چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم

چلاس(شہاب الدین غوری) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا ہے کہ دیامر میں ترقیاتی منصو بے ہر حال میں مکمل کیئے جائیں گے ۔ چاہے اس کیلئے جو کچھ بھی کر نا پڑے محکمہ تعمیرات عامہ اپنا مزید پڑھیں

محکمہ تعمیرات دیامر کے کلرکس مافیا کی شکل اختیار کر چکے ہیں، افسران کو بلیک میل کرتے ہیں، چیف انجنئیر بشارت اللہ

چلاس (شہاب الدین غوری سے ) چیف انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ دیامر ڈویژن بشارت اللہ نے کہا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ کے آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے دفاتر میں کئی سالوں سے تعینات کلریکل سٹاف مافیا کی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ زیادتی جاری، ناران، کاغان اور بالاکوٹ پولیس جرمانے کے نام پر پانچ ہزار روپے وصول کرتی ہے

چلاس ( شہاب الدین غوری سے  ) ناراں کاغان اور بالاکوٹ پولیس کا گلگت بلتستان کے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔۔۔۔راولپنڈی یا مانسہرہ سے گلگت بلتستان کی طرف آنے والی بسوں اور کوسٹروں کو دن مزید پڑھیں

ضلع دیامر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی پھیلا دی، ایک شخص جان بحق، دوسرا لاپتہ ہوگیا

چلاس (  شہاب الدین غوری سے ) ضلع دیامر کے مختلف علاقوں تھک ، گونرفارم ،تھور ، بٹوگاہ ، بونر داس سمیت سب ڈویژن داریل تانگیر میں تباہ کن بارشوں نے تباہی پھیلا دی ، ایک شخص جان بحق دوسرا مزید پڑھیں

نواز شریف کا جرم سی پیک منصوبے کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھانا تھا، عبدالوحید، صدر ن لیگ دیامر

چلاس ( شہاب الدین غوری سے ) مسلم لیگ ن دیامر کا ایک ہنگامی اجلاس ضلعی صدر مسلم لیگ ن دیامر عبدالوحید کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن دیامر کے ضلعی عہدیداروں کے علاوہ کثیر تعداد مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ نے قومی کھیل پولو کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیاہے، محمد جمال صدر دیامر پولو ایسوسی ایشن

چلاس ( شہاب الدین غوری سے ) صدر پولو ایسوسی ایشن دیامر محمد جمال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ نے گلگت بلتستان کے قومی کھیل پولو کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے۔ شندور جیسے اہم ایونٹ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشتگردی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، آئی جی صابر احمد کا چلاس میں پولیس دربار سے خطاب

چلاس( شہاب الدین غوری سے) انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان صابر احمد نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں قیام امن کیلئے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بے شمار قربانیاں دی ہیں ۔ امن کا قیام عوام کے تعاون مزید پڑھیں