معیشت

ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی کابینہ تشکیل، مجید اللہ بیگ صدر منتخب

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) ہنزہ کنٹر یکٹر ایسو سی ایشن کا کا بینہ تشکیل۔ ہنزہ کنٹریکٹر ایسو سی ایشن کا پہلاکابینہ تشکیل دیا گیا ۔ ہنزہ علی آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ہنزہ کے تمام ٹھکیداروں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں متفقہ طور پرمجید اللہ بیگ کو صدر منتخب کیا گیا ۔ صداقت حسین جنرل سکریٹری ،ریحان شاہ سینئر نائب صدر،ممتاز علی سینئر نائب صدر ،جمال کریم فنائس سکریٹری ،چیلس خان اطلاعات و نشریات ، راجہ محمد سخی جوائنٹ سکریٹری ،علی پنو کو سینئر ممبر منتخب کیا گیا ۔واضع رہے کہ اس سے پہلے ہنزہ نگر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن تھا ہنزہ اور نگر الگ الگ اضلاع بننے کے بعد ضلع ہنزہ کی پہلی کابینہ ہے، جو ٹھیکیداروں کے حقوق کی حفاظت کے لئے کام کرے گی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button