گلگت بلتستان کے انتہائی شمال میں پاک چین سرحد کے نزدیک ضلع ہنزہ میں واقع وادی گوجال آٹھ ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا خوبصورت علاقہ ہے۔ اس علاقے کے کچھ حصوں میں پت جھڑ کی تصویریں اصغر خان صاحب نے حال ہی میں اُتاری ہیں۔ آپ بھی لطف اُٹھائیں۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔