مستوج کے معروف شخصیت نثار احمد المعروف پشاوری بقضائے الہی انتقال کرگئے 

چترال ( بشیر حسین آزاد ) مستوج کے معروف شخصیت نثار احمد المعروف پشاوری بقضائے الہی انتقال کرگئے ۔ وہ گذشتہ ایک سال سے علیل تھے۔ اُن کی عمر 75 سال تھی ۔ وہ فضل احمد اکاؤنٹنٹ اے کے آر ایس پی چترال ، زاہد سجاد ،شاہد نبی کے والدگرامی محمد یوسف ایڈوکیٹ ، جی ایم واپڈا فدا محمد ، انجینئرسردار احمد سی اینڈ ڈبلیو ، مختار احمد فوڈ انسپکٹراور ڈاکٹر تمیز یونیسیف کے چچا تھے ۔ اُن کو اتوار کی شام آبائی قبرستان مستوج میں سپرد خاک کیا گیا ۔ جنازے میں سیاسی شخصیات ، سرکاری آفیسران ،غیر سرکاری اداروں کے ذمہ داران ، علاقائی لوگوں اور عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments