تعلیم

یوم اقبال پر چلاس کے سکولوں میں تقاریب منعقد

چلاس(محمد علی خان) 138 ویں یوم پیدائش علامہ اقبال چلاس شہر میں بڑے جوش و خروش سے منایا گیا ہائی سکول چلاس اور گرلز ہائی سکول چلاس  میں تقریری مقابلے ہوئے جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر امیرخان تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کہا ہم دیامر میں بچوں کو کوالٹی ایجوکیشنل دنیے کیلئے ہر طرح کی کوشش کریں گے جس سے دیامر میں مہیاری تعیلم بہتر ہو سکے علامہ اقبال یوم پیدائش کے موقع پر بچوں اور بچیاں کی بڑی تعداد میں شرکت ڈپٹی کمشنر دیامر نے گرلز اسکول میں نقدی 15000ہزارہ روپے طلبہ کو دیئے اور کہا دیامر میں میرا پہلا اقوام تعیلم پر ہو گا ایجوکیشنل کو بہتری کیلئے حکومت اور ہم دیامر میں کوئی کمی نہیں ہونگے جبکہ سکول بس اور سکولوں میں بہتری کیلئے واپڈا کی خدمات حاصل کریں گے وایسے بھی واپڈا سکولوں کو بہتر بنانے کیلئے بہت جلد کام شروع کررہے ہیں

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button