گلگت ( پ ر) گلگت میں واقع نجی تعلیمی ادارے قراقرم پولی ٹیکنیک کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ہے۔ یہ اقدام انتظامیہ کی جانب سے اس وقت اٹھایا گیا جب اس تعلیمی ادارے میں بغیر اجازت مذہبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔