سیاست

ایوب شاہ زیرک سیاستدان ہے، غذر میں پیپلزپارٹی کو فعال بنانے میں اہم کردار اداکرنے کی امید ہے، ولایت خان

یاسین (معراج علی عباسی ) سابق ممبرقانون ساز اسمبلی محمدایوب شاہ کو پی پی پی غذر کا صدرمنتخب ہونے پر رہنما پی ایس ایف گلگت بلتستان ولایت خان نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایوب شاہ ایک زیرک سیاستدان ہے ۔ہم امید کرتے ہے کہ ایوب شاہ ضلع غذر میں پی پی پی کو فعال بنانے میں اپنا بھرپورکردار ادا کرینگے ۔انہوں نے کہا ہے کہ ضلع غذر پی پی پی کا گھڑہے ۔غذر کے عوام پی پی پی ،بھٹوشہید ،بے نظرشہید اور بلاو ل سے بے پناہ محبت کرتے ہیں ۔پی پی پی ہی وہ واحد جماعت ہے جس کے جڑئے عوام میں ہے ۔اور عام ادمی کے مسائل کا حل ہی پی پی پی کا منشور ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button