تعلیم

بوائز ڈگری کالج گانچھے میں جدید لائبریری کا افتتاح

گا نچھے(خصوصی رپورٹر) بوائز ڈگری کالج خپلو میں جدید لائبریری کا افتتاح ہو گیا ڈئریکٹر آف کالجز گلگت بلتستان میر احمد خان نے جدید لائبریر ی باقاعدہ افتتاح کر دیا گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید کمپیورٹرائز کا پہلا لائبریری ہے لائبریری میں تمام کتابوں کا ریکارڈ کمپیوٹرزئز ہو گا کوئی شخص اس لائبریری میں کوئی بھی کتاب تلاش کرنے کے لئے کمپیوٹر میں کتاب کا نام یا مصنف کا لکھنے پر تفصیلات سیکرین پر اویزاں ہو گا اور متعلقہ المائری میں جاکر کتاب اٹھا سکتے ہیں اس جدید سسٹم کے بعد سے لائبریری میں سے کوئی بھی کتاب آسانی کے ساتھ تلاش کر سکتے ہیں جدید لائبریری کے حوالے سے پرنسپل پروفیسر محمد عالم نے بریفنگ دیا اس اقدام سراہا گیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button