ممنوعہ بور کا اسلحہ فروخت کرنے کے الزام میں نازبر یاسین سے ایک شخص گرفتار

ممنوعہ بور کا اسلحہ فروخت کرنے کے الزام میں نازبر یاسین سے ایک شخص گرفتار

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

یاسین (ڈسٹرکٹ رپوٹر) بی این ایف کو غیرقانونی اسلحہ فراہم کرنے والے زیرحراست مقامی اسلحہ ڈیلرکے نشاندی پر یاسین پولیس نے یاسین کے بالائی گاوں نازبرسے تعلق رکھنے والے جبارولد بہار ولی کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور بی این ایف سے تعلق کے شعبے میں گرفتار کیا ہے ۔یاسین پولیس نے گرفتار ملزم سے اسلحہ کی برامدگی کے لیے قانونی تفتش کا باقاعدہ آغاز کیاہے ۔زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زیرحراست اسلحہ ڈیلرنے دوران تفتش 35کے قریب ممنوء بورکے غیرقانونی اسلحہ فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔