گلگت(خبرنگارخصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے چترال سے اسلام آباد جا ہوئے حادثے کا شکار ہونے والی قومی آئیر لائن کی جہازمیں قیمتی جانوں کی ضیا ع پر گہر ے غم و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومین کی درجات بلند کرے ،غم اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں، اللہ پاک پسماندگان کو صبر و جمیل عطا ء کرے ۔
انہوں نے مطالبہ کرے ہوئے کہا کہ حکومت اس حادثے کی فوری طور پر صاف شفاف تحقیقات کرکے وجوہات سامنے لائے ۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔