جرائم

چلاس، دیا مر پولیس کا تانگیر میں سرچ آپریشن اشتہاری ملزم گرفتار

چلاس (پ ر) ڈی آئی جی پولیس دیا مر استور ریجن محمد شعیب خرم کے خصوصی احکامات پر ایس ایچ او تانگیر گبر تها نہ عالم خان اور اسکی ٹیم fc عثمان غنی اور Dfc فقیر محمد نے مخبر خاص کی خفیہ اطلاع پر تانگیر پهو روڑی میں چھاپہ مار کر اشتہاری ملزم شکیل ولد جمال ساکنہ تانگیر پهور وڑی مقدم علت نمبر 01/2016 بجرائیم 302/427/34 پ ت میں  تها نہ گبر تانگیر کو مطلوب تها . جن کو  ایس ایچ او اور اسکی ٹیم نے انتہائی ہو شیا ری کے ساتهہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button