Year: 2016
-
عوامی مسائل
ممبران اسمبلی طاقت ور بیوروکریسی سے اپنے تجویز کردہ منصوبوں کو پاس کرنے میں بے بس نظرآتے
یاسین (معراج علی عباسی ) گزشتہ ڈیڑھ سال میں ایک بھی اے ڈی پی منظور نہ ہونا منتخب عوامی نمائندوں…
مزید پڑھیں -
صحت
استور، محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان میں ہونے والی تمام بھر تیاں میرٹ پر کی گئی ہیں، پارلیمانی سیکرٹری برائے ہیلتھ برکت جمیل
استور( سبخان سہیل) محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان میں ہونے والی تمام بھر تیاں میرٹ پر کی گئی ہیں کسی کے…
مزید پڑھیں -
متفرق
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلٰی حکام کا پو لیس ٹریننگ کا لج سکو ا ر کا دورہ
گلگت ( پ ر) سیکر یٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ڈپٹی سیکر یٹری ارشاد حسین نے پو لیس ٹریننگ کا…
مزید پڑھیں -
سیاست
ضلع گا نچھے اور میرے حلقے میں تر قیا تی کا موں کا جھا ل پا کستان مسلم لیگ ن کے دورحکو مت میں بچھا یا گیا ۔صوبائی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی
گلگت (پ ر) صوبائی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی اب تک کی…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
ہنزہ – شااہراہ قراقرم پہ تجاویزات کے خلاف کریک ڈوان،زمین مالکان اور بزنس ایسوسی ایشن کی طرف سے مزاحمت،معاوضہ ادا کرنے کامطالبہ
ہنزہ (اجلال حسین) شااہراہ قراقرم ہنزہ کے مختلف مقامات پر اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ نے گزشتہ روز سرکاری زمینوں پہ تجاویزات…
مزید پڑھیں -
ماحول
چلاس۔ محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے تھور کے جنگلات تباہی کے دہانے پر، نائب صدر وکلاء ایسوسی ایشن اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان
چلاس(پ ر) وکلاء ایسوسی ایشن اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے نائب صدر محمد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ محکمہ…
مزید پڑھیں -
تعلیم
چلاس، طالبہ سیما خان نے سالانہ امتحان میں 98.5 فیصد مارکس حاصل کر کے پبلک سکول میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی
چلاس(مجیب الرحمان) پبلک سکول ایند کالج کی ہونہار طالبہ نے ایک بار پھر اپنے اعزاز کو اپنی محنت اور ذہانت…
مزید پڑھیں -
چترال
PIAحادثے میں شہید ہونےوالا سلمان زین لعابدین کے لواحقین کی طرف سےاظہار تشکر
بذریعہ اخباروبلاگز ہم اپنی جانب سے ان تمام خواتین وحضرات کا جنہوں نے ہمارے بہت ہی عزیز بھائی/ بیٹے سلمان…
مزید پڑھیں -
ثقافت
دینور پولو گراونڈ کے توسیح کے لئے پی سی ون کی تیاری کے حوالے سے سروے کیا گیا
گلگت( سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعمیرات کے حکم پر محکمہ تعمیرات اور محکمہ سیاحت کے اہلکاروں نے دینور پولو گراونڈ…
مزید پڑھیں -
تعلیم
قراقرم یونیورسٹی میں چین کے تعاون سے کنفیوشس سیٹ کا قیام عمل میں آگیا، انڈر گریجویٹ سطح پر چینی زبان کو میجر مضمون کے طورپر متعارف کروایا جائیگا۔
گلگت ( پ ر) : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں چین کی سنکیانگ زرعی یونیورسٹی کے تعاون سے کنفیوشس سیٹ کا…
مزید پڑھیں