(080906) -- ISLAMABAD, Sept. 6, 2008 (Xinhua) -- Presidential candidate retired chief justice of Pakistan Saeed-uz-Zaman Siddiqui of the Muslim League-Nawaz (PML-N) speaks to the media before voting at Parliament House in Islamabad Sept. 6, 2008. The Pakistani legislators started to vote for the country's next president Saturday morning to fill the slot left over by former President Pervez Musharraf. (Xinhua/Zhu Wei) (lx)
اسلام آباد۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے گورنر سندھ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیدالزمان صدیقی پاکستا ن کے عظیم اثاثہ تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر عوامی خدمت میں گزاری ۔ سید الزمان نے عدالت عظمیٰ میں اپنی خدمات کے دوران انصاف فراہم کرنے کے بہترین مثال قائم کئے ۔گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ سعید الزمان صدیقی کے پیشہ وارانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
گورنر گلگت بلتستان نے سعید الزمان صدیقی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔