غذر : بتھریت پاور پراجیکٹ کو زبردستی بند کرنے والے افراد کے خلاف گوپس تھانے میں آیف آئی درج

غذر : بتھریت پاور پراجیکٹ کو زبردستی بند کرنے والے افراد کے خلاف گوپس تھانے میں آیف آئی درج

7 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

غذر (فیروز خان) بتھریت پاور پراجیکٹ کو زبردستی بند کرنے والے افراد کے خلاف گوپس تھانے میں آیف آئی درج۔ واضح رہے کہ بتھریت کے چند افراد نے گزشتہ روز لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتھریت پاور پراجیکٹ کے ملازمین کو یرغمال بنا کر پاور ہاؤس کو بند کر دیا تھا جس پر محکمہ واٹر اینڈ پاور کے ایس ڈی او نے ضلعی انتظامیہ کو تحریری درخواست دیا جس پر عمل کرتے ہوئے ایس ایس پی غذر کی ہدایت پر مسمی گشپور خان،ولد حیاوان،مسمی منصور ،مسمی حسین،مسمی امیرحمزہ،شہزادہ ساکن بتھریت کے خلاف بجلی ایکٹ کے مطابق آیف آر درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کر دیا ہے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔