گلگت ( پ ر) وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ہدایات پر صوبائی محکمہ صحت و بہبود آبادی کے تحت ضلع دیامر کے لیئے گریڈ ایک تاپانچ کی مختلف آسامیوں پرٹیسٹ اور انٹرویوز تاحکم ثانی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ مندرجہ بالا آسامیوں پر تعیناتیوں کے لیئے ازسر نو ٹیسٹ و انٹرویوز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔