استور : مونسپل ایریاگویکوٹ میں غیر قانونی تجاوزت ہٹانے کاکام جاری

استور : مونسپل ایریاگویکوٹ میں غیر قانونی تجاوزت ہٹانے کاکام جاری

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

استور (سبخان سہیل)استور مونسپل ایریاگویکوٹ میں غیر قانونی تجاوزت کو ہٹانے کے لیے تجازوت کی ڈیمارکیشن کے بعد ان تما م مالکان کو نوٹس جاری کئے ہیں جن کے مکانات ، دوکان، کیبن روڈ پر تھے۔ نوٹس کو جاری کرنے کے بعد اب تک 50فیصد غیر قانونی تجاوزت لوگوں نے خوف صاف کیا ہے۔ جن لوگوں نے اب تک تجاوزت نہیں ہٹائے ہیں ان تمام تجاوزت کو بہت جلد بلڈوز کیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر شیر افضل کی میڈیا سے گفتگو۔ انھوں نے مزید کہا کہ استور مونسپل ایریا میں جتنے بھی غیر قانونی تجاوزت کئے گئے ہیں کو بہت جلد خالی کریا جائے گا۔ قانون سب کے لیے یکساں سکوک رکھتا ہے۔ کسی قسم کا کوئی سیاسی دباو یا کوئی سفارشی بنیاد پر کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ہیڈ کواٹر ہمارا آئینہ ہے، اس آینے کو صاف رکھنا ہم سب کا فرض بنتا ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔