متفرق

چلاس: مولانا سرورشاہ کے والد انتقال کرگئے

چلاس: سابق رکن اسمبلی وامیر جے یو آئی گلگت بلتستان مولانا سرورشاہ کے والد انتقال کرگئے۔ مرحوم طویل عرصے سے بیمار تھے اور چلاس ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جمعہ کے روز چلاس ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی عمر تقریباں95سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔ مرحوم کے وفات پر دیامر کے عوامی و سماجی حلقوں نے مولانا سرورشاہ سے اظہار تعزیت کی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: