متفرق

سلطان گلگتی مرحوم ہنزہ میں سیاست کے بانی کارکن تھے- جمال کریم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن

ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) معروف سیاسی و سماجی کارکن سلطان گلگتی کی ناگہانی موت پر دلی صدمہ ہوا ۔ جمال کریم۔۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جمال کریم نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ مرحوم نے اپنی پوری زندگی علاقے میں سیاسی و سماجی شعور اُجاگر کرنے میں گزاری۔ سلطان گلگتی کی موت سے پیدا ہونے والی خلا کھبی پوری نہیں ہو گی ۔ مرحوم ہنزہ میں سیاست کے بانی کارکن تھے ۔ اُن کی خدمات سیاسی لوگوں کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل یہ صدمہ سہنے کی تو فیق عنایت کریں ۔ آمین

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button