عوامی مسائل

ہنزہ ڈبلنگ، چوری شدہ، نامکمل کاغذات اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کے خلاف کاروائی جاری

ہنزہ (رحیم آمان )ایکسائیز اینڈ ٹیکسشن ہنزہ نے ڈبلنگ ، بغیر کاغذات اور بغیر رجسٹریشن کے گاڈیوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا اور کئی گاڑی مالکان کو جرمانہ عائد کیا اور غیر کانونی نمبر پلیٹز کو گاڑیوں سے اتار کر تحول میں لیا بغیر کاغذات کے گاڑیوں کو چلان کرنے کے بعد وارنگ بھی دی گئی۔اس موقع پر ایکسائیز پولیس ہنزہ کا کہنا تھا کہ یہ عمل جاری رہے گا تاکہ علاقے کو غیر قانونی گاڑیوں سے خالی کرایا جائے ۔کیونکہ چابی چو ر گاڑیاں اور بغیر رجسٹریشن کے گاڑیاں غیر قانونی اور تخریبی عمل میں استعمال ہو نے کا اندیشہ ہے ورجس سے علاقے کو معاشی طور پر بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button