غذر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دی گئی

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

غذر(بیورو رپورٹ)ہوم سیکرٹری کی ہدایات کی روشنی میں ضلع غذر میں بھی سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دی گئی ہے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن نوید احمد اور اسسٹنٹ کمشنر گوپس یاسین صفت خان نے لیویز چیک پوسٹوں پر تلاشی کی نظام کع مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہے انہوں نے اپنے اپنے حدود میں مجسٹریٹس کو ہدایت کہ ہے کہ وہ لیویز چیک پوسٹ اور دیگر اہم مقامات کا دورہ کریں اور سیکیورٹی کا جائزہ لیکر رپورٹ پیش کریں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی کے پیش نظر علاقے میں سوشل اجتماعات پر بھی غیر معائنہ مدد کیلئے پابندی عائد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کا پولیس کے ساتھ مکمل تعاون حاصل ہے اس بنا پر علاقے کے داخلی راستوں پر لیویز چیک پوسٹ قائم کئے گئے ہیں۔تاکہ پولیس اور لیویز مل کر شرپسند عناصر کے ناپاک عضائم کو خاک میں ملائیں گے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments