یاسین : فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی شروع

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین پولیس نے حکومت کی جانب سے شیڈول فور میں نامزد افراد کے نگرانی شروع کیا ۔ایس ایچ او یاسین نے شیڈول فورتھ میں شامل یاسین سے تعلق رکھنے والے بی این ایف حمید گروپ کے دو کارکنان حفس شاہ اور محمد ولی کو تھانہ یاسین طلب کرکے دونوں اشخاض پر شیڈول فورکے تحت لاگوہونے والے قوانین سے آگاہ کیا اور دونوں نامزد افراد کو تھانہ یاسین کے حدود سے باہر جانے سے قبل تھانہ یاسین کو اطلاع دینے اور کسی بھی سیاسی وغیرسیاسی اجتماعات میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات جاری کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments