متفرق

محمد علی شیخ کی سیا ست میں خوش اخلاقی ہمیشہ کیلئے یا د رکھا جا ئے گا۔ حاجی اکبر تا با ن

گلگت ( پ ر) سینئرصو با ئی وزیر خزانہ ، پا نی و بجلی حاجی اکبر تا با ن نے ممبر قانون سا ز اسمبلی محمد علی شیخ کی نا گہا نی موت پر نہا یت دکھ کا اظہار کرتے ہو ئے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے ۔ سینئر وزیر نے کہا ہے کہ مرحوم ہر دل عزیز شہر ت کے ما لک تھے ۔محمد علی شیخ کی سیا ست میں خوش اخلاقی ہمیشہ کیلئے یا د رکھا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ نگر قوم کی بہترین ترجما نی اور د لیری پر خرا ج تحسین پیش کرتا ہوں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button