ُیوم پاکستان: دوستانہ فٹبال میچ میں ایف سی این اے اور گلگت کی ٹیموں کا مقابلہ ہوا

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (پ ر) 24مارچ 2017کوپاکستان ڈے کی جاری تقریبات کے سلسلے میں کا ایک دوستانہ فٹ بال میچ گلگت ٹیم اور ایف سی این اے ٹیم کے مابین سٹی پارک میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں مہمانِ خصوصی جناب میر غضنفر علی خان گورنرگلگت بلتستان، میجر جنرل ثاقب محمود ملک کمانڈر ایف سی این اے، طاہر حسین چیف سیکرٹری، معززین علاقہ، انتظامیہ وپولیس کے اعلیٰ افسران اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ا س موقع پر مہمانِ خصوصی اور کمانڈر ایف سی این اے نے کھلاڑیوں میں انعا مات تقسیم کر کے اُنکی حوصلہ افزائی کی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments