گلگت: پانچ اپریل کو جشنِ بہاراں سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگا

گلگت: پانچ اپریل کو جشنِ بہاراں سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگا

9 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت(رپورٹر) جشن بہاراں سپورٹس فیسٹول ۵ اپریل سے سٹی پارک گلگت میں منعقد ہوگا ڈسڑکٹ سپورٹس افیسر حسنین اکبر کے زیر صدارت اجلاس میں تیاریوں کے حوالے سے اجلاس۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی گلگت نے جشن بہاراں سپورٹس فیسٹول کی منظوری دے دی اس حوالے سے اہم اجلاس ڈی ایس او کے زیر اہتمام منعقد ہوا اجلاس میں ضلع بھر کے تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے صدور و اراکین نے شرکت کیا۔اجلاس میں سپورٹس فیسٹول کے تیاریوں اور گیمز کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی۔اس موقع پر حسنین اکبر نے کہا کہ اس دفعہ سپورٹس فیسٹول میں فٹبال ہاکی کرکٹ ٹیبل ٹینس ایھتلٹکس گیمز کے علاوہ دیگر گیمز کو بھی شامل کیا گیا ہیں۔انھوں نے اس موقع پر تمام ایسوسی ایشنز کو اس ایونٹ کے حوالے سے بریفنگ دی اور کہا کہ بھرپور تیاری کے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے محنت سے کام کرے تاکہ گلگت میں موجود ٹیلنٹ نکھر کر سامنے اسکے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔