چترال(بشیر حسین آزاد)جماعت اسلامی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کارکنان جماعت اسلامی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ارکنان وکارکنان کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال میں پُرامن رہے اور کسی بھی قسم کے غیر قانونی جلسہ جلوسوں اور احتجاجوں میں شرکت سے گریز کریں ۔