شندور روڑ ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے

چترال (امیر نیاب) شندور روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیاگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چترال انتظامیہ نے بولڈوزر کی مدد سے شندور پر پڑی برف ہٹاکر شندور گلگت روڈ آج ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments