کویت میں بلتستان سپر لیگ 2017 کا انعقاد

کویت میں بلتستان سپر لیگ 2017 کا انعقاد

13 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

کویت (بشیر عظمٰی) بلتستان سپر لیگ کرکٹ 2017 کویت میں منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں بلتستان بھر سے 10 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں میں کریس کنگ ۔سکردو ایگل ۔اتفاق کلب ۔ اسپارٹین شگر۔ سرمک ہیروز ۔ یوناٹیڈ کہرمنگ ۔ سپر اسٹار کہرمنگ ۔ ینگ اسٹار کہرمنگ ۔فایول کرگل اور کتشو زلمی شامل تھے۔

فائنل کریس کنگ بمقابلہ اسپارٹین شگر کے درمیان کھلا گیا جس میں کریس کنگ نے 33 رنز سے اسپارٹین شگر کو شکست دے کر BSL 2017 کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔

فائنل میچ کے مہمانانِ خصوصی راجہ ناصر عبداللہ، حسن منظور، وزیر حسین اور جاجی محمد علی تھے۔

ٹورنامنٹ کے منتظمین میں بی ایس ایل کے چیرمین احسان علی، بشیر عظمٰی،  راجہ ناصر، مون علی، شعبان علی، جاسم، بنیامین ہادی، علی اور ابراہیم شامل تھے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔