چار ججز کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سمری منظور

گلگت (پ ،ر )چیف جج چیف کورٹ جی بی جسٹس صاحب خان نے 4 ججز کو اگلے گر یڈ میں  ترقی دینے کی سمری کو منظور کر دیا راجا منہاج علی اور سہیل احمد کو ایڈیشنل سیشن جج جبکہ حجیب اللہ اور محمد شریف کو سنیر سول جج کے عہدے پر تر قی دیں دی گی

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments