تحصیل گوپس کے بعض علاقوں میں ایک ہفتے سے بجلی غائب، موبائل فونز بھی خاموش ہو گئے

تحصیل گوپس کے بعض علاقوں میں ایک ہفتے سے بجلی غائب، موبائل فونز بھی خاموش ہو گئے

12 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

غذر(نمائندہ خصوصی) تحصیل گوپس کے علاقے یانگل سے جنڈروٹ تک اندھروں کا راج ، پچھلے ایک ہفتے سے بجلی غائب، چارج نہ ہونے کے باعث موبائل بھی خاموش ہو گئے ، دکانوں پر فروزن گوشت فروخت کرنے والے بھی سرپکڑ کر بیٹھ گئے لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ہفتے سے تحصیل گوپس علاقوں میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ تقریباََ 20گھنٹے تک بڑھا دی گئی ۔جس وجہ سے کاروبار سے منسلک افراد کو سخت نقصان اٹھا نا پڑا تو دوسری طرف گھریلو کام بھی متاثر ہوگئے ۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی باتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کے مشکلات سے دور ہو۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔