جرائم

اسسٹنٹ کمشنر چلاس نے سود کے کاروبارمیں ملوث شخص کو جیل بھیج دیا

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر چلاس ظہور مری نے سود کے کاروباری کو جیل بھیج دیا تفصیلات کے مطابق تھور گاؤں سے تعلق رکھنے والے ودود نامی شخص کو سود کے کاروبار کرنے پر دفعہ 107 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چلاس ظہور مری نے کہا کہ سود کا کاروبار کسی بھی طرح جائز نہیں ہے غریب لوگوں کو پیسے دیکر ان کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔۔۔انہوں نے کہا کہ سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کو بھی اس حوالے سے کردار ادا کرنا چاہئے ۔۔۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button