گلگت : سنیر صحافی زاکر اللہ ندیم کے والد سابق چیرمین یونین کونسل دلناٹی ضلع غذر عبدالطیف 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے مرحوم طویل عرصے سے بیمار تھے مرحوم نے پسماندہ گان میں تین بیٹے اور سات بٹیاں چھوڈی ھے ان کی نماز جنازہ کل دلناٹی گاؤں غذر میں ادا کی جاے گی۔