ممتاز عالم دین شیخ مہدی مقدسی ایران کے شہر قم میں انتقال کر گئے

شگر(نامہ نگار)شگر بلتستان کے بزرگ عالم دین, مدرسہ حیدریہ سیسکو کے بانی وسرپرست شیخ مہدی مقدسی قم ایران میں یکم ماہ رمضان المبارک کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے. شیخ مہدی مقدسی صاحب واقعی انتہای مقدس، خوش عقیدہ، تھجد مزید پڑھیں

معروف معلم اور سماجی و مذہبی رہنما اُستاد بہرام بیگ چپورسن گوجال میں انتقال کر گئے

گوجال: ضلع ہنزہ کے بالائی علاقے سب ڈویژن گوجال سے تعلق رکھنے والا استاد بہرام بیگ مختصر علالت کے بعد قضائے الہی سے اپنے آبائی علاقے وادی چپورسن میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ انہیں اپنے مزید پڑھیں

نگر پریس کلب کے صدر غلام مرتضی شامیری کی والدہ انتقال کر گئی

نگر (اجلال حسین) نگر پریس کلب کے صدر و بیورو چیف روزنامہ باد شمال غلام مرتضیٰ شامیری اور سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل وسماجی کارکن گلگت عبدالکریم کی والدہ ماجدہ گذشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی۔ مرحومہ کی عمر مزید پڑھیں

چلاس: گیس ویلڈنگ ورکشاپ میں سلینڈر پھٹنے سے راہ گیر جاں بحق

چلاس(محمدقاسم) چلاس میں گیس ویلڈنگ ورکشاپ کا گیس سلینڈر پھٹنے سے راہ گیر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق چلاس ڈاک خانہ روڈ میں واقع گیس ویلڈنگ ورکشاپ میں دروان کام اچانک گیس سلنڈر زوردار دھماکہ کے ساتھ ہوا میں اڑا مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن دیامر کے صدر حاجی عبدالوحید کے والد انتقال کر گئے، ہزاروں‌سوگواروں‌کی موجودگی میں‌سپرد خاک

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر مسلم لیگ ن دیامر حاجی عبدالوحید کے والد کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت مزید پڑھیں

معروف منقبت، نوحہ و نعت خوان محمد حسن سحر گھر کی کھڑکی سے گر کر جان بحق ہوگئے

شگر(نامہ نگار ) بلتستان کے نامور منقبت، نعت اور نوحہ خوان محمد حسن سحر اپنے گھر کی کھڑکی سے گر کر جان بحق ہوگئے۔ تفصیل کےطابق ذشتہ رات محلے کی مسجد میں مجلس کے بعد گھر آئے اور ان کی مزید پڑھیں

دیامر کی مشہور شخصیت حاجی شاہ خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

چلاس(بیورورپورٹ)دیامر کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور تھک نیاٹ یوتھ قومی مومنٹ کا سرکردہ بانی رہنما حاجی شاہ خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔حاجی شاہ خان کا شمار دیامر کے اہم شخصیات میں سے ہوتا ہے ،مرحوم مزید پڑھیں

انجینئر سخاوت حسین شگری کینسر کے مرض‌سے لڑتے لڑتے جان بحق ہو گئے

شگر(نامہ نگار) معروف کنٹریکٹر و سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبرناردن کونسل حاجی محمد حسین کے فرزند انجینئر سخاوت حسین شگری قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔وہ گذشتہ کئی ماہ سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلاء پمز اسلام آبا د مزید پڑھیں

معروف مذہبی شخصیت خلیفہ عبدل محمد گلمت گوجال میں انتقال کر گئے

گلمت: معروف مذہبی و سماجی شخصیت خلیفہ عبدل محمد قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 104 سال بتائی جارہی ہے۔ خلیفہ عبدل محمد مذہبی و روحانی علوم کے ماہر تھے۔ وہ ایک مشہور علمی خاندان سے تعلق مزید پڑھیں