شگر یونین آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس، عبدالرحمن بخاری کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

شگر یونین آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس، عبدالرحمن بخاری کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

29 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(نامہ نگار)شگر یونین آف جرنلسٹ کا ایک تعزیتی اجلاس جنرل سیکریٹری عابدشگری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں شگر کے عامل صحافیوں اور اخباری کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں معروف و سینئر صحافی عبدالرحمن بخاری کے والد محترم کے اچانک انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ حاظرین نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں شگر کے تمام صحافی ان کی دکھ میں شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں اور تمام لواحقین کو اس دکھ کو جھیلنے اور صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اجلاس میں مرحوم کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا اورایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔