اموات

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین موسی بیگ نجفی کا چہلم لاہور میں منایا گیا

لاہور ( پ ر) ضلع ہنزہ کے علاقے گنش سے تعلق رکھنے والےپاکستان کے ممتاز عالم دین، اور متعدد دینی کتب کے مصنف علامہ موسی بیگ نجفی کا چہلم جامعہ المنتظر لاہور میں منایا گیا۔ چہلم میں ان کے ساتھی علماء اور ان کے شاگردوں نے ان کی دینی خدمات اور ان کی طرز زندگی پر روشنی ڈالتے ہوے کہا کے علامہ صاحب کے خدمات ان کی تحریریں ہمیشہ ان کو زندہ رکھیں گے۔  ان کی طرز زندگی ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ عمل ہے۔ علامہ صاحب نے اپنی پوری زندگی دین کی تبلیغ میں بسر کی۔ ان کا حسن اخلاق اور سادگی ان کی شخصیت کی بہترین خوبصورتی تھی۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button