گلگت بلتستان کوسبسڈائزڈ گندم پہنچانے کے ٹھیکوں میں این ایل سی نے بھی دلچسپی دکھا دی

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت( رپورٹر ) گلگت بلتستان کوسبسڈائزڈ گندم پہنچانے کے ٹھیکوں میں این ایل سی نے بھی دلچسپی دکھا دی۔ محکمہ خوراک کو بھیجے گئے خط میں این ایل سی حکام نے کہا ہے کہ سال 2017-18 کے گندم کے ٹھیکوں میں این ایل سی بھی حصہ لے گا جس میں پاسکو کے 200 سنٹروں سے اسلام آباد ڈپو ‘گلگت بلتستان اور تمام چھوٹے بڑے گوداموں میں گندم پہنچانے کے ٹھیکوں میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments