جرائم

ملزم نے یاسین میں 30 ہزار مالیت کی جعلی کرنسی پھیلانے کا اعتراف کر لیا: پولیس

یاسین (معراج علی عباسی )جعلی کرنسی پھیلانے کے جرم میں ملوث ملزم نے دوران تفتش کے دوران تحصیل یاسین میں 30 ہزار جعلی کرنسی پھیلانے کا اقرار کیا ہے ۔ملزم کے نشانداہی پر یاسین پولیس نے مجسٹریٹ یاسین کے ہمراہ یاسین کے مختلف دوکانوں سے ملزم کے جانب سے پھلائے ہوئے مزید8ہزار جعلی کرنسی برامد کیاہے ۔یاسین پولیس نے اپ تک ملزم کے قبضے سے مجمعی طور21ہزار جعلی کرنسی برآمد کرلیاہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز یاسین پولیس نے دوران ناکہ گلگت سے تعلق رکھنے والے عبدالرحمن نے نامی شخص کو 13500روپے جعلی کرنسی کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے خلاف تھانہ یاسین میں زیردفعہ B/489J 489 مقدمہ درج کیا تھا، جس کے بعد سے تفتیش جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button