تھک ڈسر میں ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی

چلاس(بیورورپورٹ)تھک ڈسر میں جیب گاڑی کو حادثہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تھک نیاٹ سے سواریوں کو لیکر چلاس آنے والی جیب گاڑی تھک ڈسر کے مقام پر بریک فیل ہونے سے دیوار کے ساتھ جا ٹکرائی ،جس کے نتیجے میں دو افراد معمولی زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی میں سوار باقی 5 سواری چھلانگ لگاکر آپنے آپ کو بچانے میں کامیاب ہوگئے ۔عواں سیزن میں تھک بابوسر روڈ پر پیش آنے والا یہ چھٹا حادثہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments