اہم ترین

عید الفطر 26جون کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

رپورٹ ( ارشاد اللہ شاد سے ) ملک میں شوال کا چاند 25جون بروز اتوار نظر آنے کا امکان ہے۔عید الفطر پیر 26جون کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 24جون کی صبح 7بجکر 31منٹ پر پید اہو جائیگا اور اور رمضان کی 29تاریخ یعنی 25جون کی شام واضح طور پر دکھائی دے گا۔عید الفطر کاچاند ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دکھائی دے گا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button