گلگت ( چیف رپو ر ٹر ) ضلع غذ ر کے گا ؤ ں گلا پو ر سے تعلق رکھنے والا ہو نہا ر طالب علم حسنین ولدحفیظ اللہ نے لا ہو ر بو ر ڈ سے میٹر ک کے امتحا ن میں 1100سے 916نمبر لیکر گلگت بلتستا ن کا نا م رو شن کیا ہے طالب علم نے اپنی کا میا بی کا سرا والدین اور اساتذ ہ کی محنت اور رشتہ دارو ں اور دوستو ں کی دعا ؤ ں کی بدولت قرار دیا ہے ۔
Sep 11, 2020Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان