تعلیم

تھور سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالبعلم کا اعزاز

چلاس(بیورورپورٹ)گلگت بلتستان کا پسماندہ ضلع دیامر کے نواحی گاوں تھور سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم جمعہ گل ولد شیر خان نے آصف سکول راولپنڈی سے جماعت نہم کے سالانہ امتحانات میں550 نمبروں میں سے 473 نمبر حاصل کرکے سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کیا ہے ۔طالب علم جمعہ گل نے اپنی کامیابی کے پیچھے والدین کی دعائیں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button