گلگت: ریپلنگ اور کلائمبنگ کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

گلگت: سپورٹس بورڈ آفس گلگت میں یوم دفاع کے مناسبت سے گلگت بلتستان کلائمبنگ اینڈ ایڈونچرزا سپورٹس ایسو سیشن (GBC&ASA) اور گلگت سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ریپلنگ اور کلائمبنگ ٹرینگ کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا. پروگرام میں مزید پڑھیں

ہنزہ پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی حسین آبادشناکی کلب نے اپنے نام کرلی

ہنزہ ( سپورٹس رپورٹر ) ہنزہ پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹرافی حسین آبادشناکی کلب نے اپنے نام کرلی ۔گزشتہ ایک ماہ سے ہنزہ کے قدیمی گاؤں التت گرونڈ میں چلنے والی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچا جس مزید پڑھیں

چلاس: منشیات فروخت کرنے والے ملزم گرفتار ، چرس برآمد

چلاس(کرائم رپورٹ) جی بی سپیشل برانچ کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائی،منشیات فروخت کرنے والے ملزم کو سٹی تھانہ پولیس کی مدد سے گرفتار کر لیا، چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع مزید پڑھیں

چلاس : گینی سے تعلق رکھنے والے قائم الدین ملائیشیامیں جاری انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

چلاس (مجیب الرحمان) گینی سے تعلق رکھنے والے ڈاج بال گیم کے کھلاڑی قائم الدین کو ملائیشیامیں جاری انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے سلیکٹ کر دیا گیا۔ انہیں ٹیم کے دوسرے کھلاڑیوں کے ہمراہ چھبیس ستمبر مزید پڑھیں

نگر : ایکسائز اہلکاروں کے لئے تین روزہ ریسیکو اینڈ فرسٹ ایڈ ٹرینگ کا انعقاد

نگر ( بیورو رپورٹ) سکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن احسان اللہ بھٹہ نے ایکسائز اہلکاروں کے لئے تین روزہ ریسیکو اینڈ فرسٹ ایڈ ٹرینگ مکمل کرنے پر اسناد تقسیم کئے۔ ریسکو 1122کی ٹیم نے سیکریٹری ایکسائز کے درخواست پر ضلع ہنزہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں پہلی مرتبہ بوائے اسکاوٹس کے لیئے قائد اعظم بیج ٹریننگ کا انعقاد

گلگت: گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے گورنر ہاوس گلگت میں گلگت بلتستان بوائے سکاوٹس ایسو سی ایشن کے زیرنگرانی منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں قائد اعظم بیج پاس کرنے والے سکاوٹس اورا سکاوٹ لیڈر ز میں اسناد مزید پڑھیں

استور: مقامی صحافیوں اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان صلح ، پارلیمانی سیکریٹری اور وزیر سیاحت کوریج نہ دینے کا فیصلہ برقرار

استور(پ.ر) گزشتہ دنوں راما فیسٹول میں ڈپٹی کمشنر استور نے صحافیوں کے ساتھ جو ہتک آمیز رویہ اختیار کیا تھا اس کے بعد مسلسل صحافیوں کا سرکاری تقریبات سے بائیکاٹ کے بعد ڈپٹی کمشنر استور نے صحافیوں سے اپنی غلطی مزید پڑھیں