خبریں

گلگت : محرم الحرام ،اعلیٰ سطح اجلاس میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

گلگت ( پ ر) ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے گلگت بلتستان میں محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنا نے اور ضروری اقدامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اعلیٰ سطح کی کا نفر نس منعقد کی گئی ۔کا نفرنس میں اس بات کا بھی اعاد ہ کیا گیا کہ امن وامان کے قیام کے قیام کیلئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں رکھا جا ئیگا ۔ مشکو ک اور شر پسند افراد پر کڑی نظر اورسخت نگرانی کی جا ئیگی جبکہ ضا بطہ اخلا ق پر سختی سے عملدر آ مد کیا جا ئیگا اور اس کی خلا ف ورزی کر نے وا لوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جا ئے گا ۔کا نفر نس میں محرم ا لحرام کی سکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، کا نفر نس میں سو ل انتظامیہ اور امن وامان قائم رکھنے وا لے تمام اداروں نے شر کت کی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button